Urdu Poetry That will Motivate and Inspire You

 Urdu Poetry

Urdu poetry, an art form that has evolved over centuries, is a rich tapestry of emotions, metaphors and cultural nuances. Rooted in the linguistic and cultural heritage of the Indian subcontinent, Urdu poetry is a poetic tradition that beautifully weaves Persian and Arabic linguistic influences with local flavors of the region. This combination results in a unique and melodious language that lends itself perfectly to expressing deep and profound emotions.

Urdu Poetry That will Motivate and Inspire You


(1)

کچھ بھی میرا نہیں میرے پاس

بددعائیں بھی لوگوں کی دی ہوئی ہیں🙂💔

(2)

اور پھر من پسند شخص سے محبت کے کفارے تو ادا کرنے پڑتے ہیں

کبھی رُسوا ہو کر کبھی خود کو اذیت میں رکھ کر🙂💔

(3)

ِ ِﺠﺮ ﻧﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ، ﻣﺖ ُﻮﭼﮭﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﺎﻭﺍﻥ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﻧﺎﮞ

 ﻭﮦ ُﻭﭖ ﮔﻨﻮﺍﯾﺎ ﻣﻮﺗﯽ ﺳﺎ، ﺟﺲ ُﻭﭖ ﮐﮯ ہم ﺷﯿﺪﺍﺋﯽ ﺗﮭﮯ 🙂💔

(4)

ذہنی اذیت سے دو چار میں ایک زندہ لاش لڑکا بے بسی سے خود کو بکھرتا دیکھ رہا! میں حساس نہ ہوتا تو آج اپنے آپ کو سمبھال لیتا پر افسوس کے میرا وجود مٹ رہا ہے آہستہ آہستہ اور میں خود کے لئے کچھ نہیں کر پا رہا 💔😥

(5)

کیا میں اک سخت لڑکا ہوں.؟  جو کسی  سے بات نہیں کرتا وہ لڑکا جو کسی کی نصیحت دلاسے سب کو جھوٹا اور عارضی سمجھتا ہے  وہ جو کئی دنوں تک گم رہے بغیر یہ سو چے کے اس سے جُڑے لوگ راہ دیکھتے ہونگے وہ جو سخت دل کا ہے اور وہ جو اب کسی پر اعتبار نہیں کرتا اعتبار کا لفظ سن کر ہنس دیتا ہے🙂💔

کیا لگتا آپ سب کو؟

(6)

سب سے مشکل احساس تب ہوتا ہے جب آپ کے دل کے قریب ترین شخص اجنبیوں کی فہرست میں شامل ہو!!🙂💔

(7)

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں ہم جیسوں کے دکھ بہت گہرے ہوتے ہیں ہمارے کمروں کی دیواریں ساونڈ پروف نہیں ہوتیں ہمیں ایک ہی کمرے میں اپنے دکھ کسی کی خوشی کسی کے سکون کی خاطر سینے میں دفن کرنے پڑتے ہیں ہمارے گھروں میں نیند کی گولیاں نہیں ہوتی ہم رات جاگ کر کاٹیں تو صبح تھکن زدہ آنکھوں کے ساتھ اگلی رات کا انتظار کرنا پڑتا ہے ہمارے پاس آنسووں کو بہانے کا رستہ یہی ہوتا ہے کہ پانیوں سے بھرے نین انگلیوں کی پوروں میں سمیٹیں اور  مسکرانے لگ جائیں ہمیں موت آنے تک جینا پڑتا ہے ہم زندگی سے بہت ہی بدظن ہیں🙂💔

(8)

کِسی بھی شخص کا دُوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو تُمہارے لیے یہی کافی ہے کہ اُس نے تُمہارا احترام کِیا اور اپنا بہتر چہرہ تُمہارے سامنے پیش کِیا...🙂🖤

(9)

تُم سے بِچھڑے تو ہمیں مَعلوم ہُوا ...

کوئی عُمر بھر پَسندیدہ نہیں رَہا کرتا !- 🙂💔

(10)

میرے رونے سے کُچھ نہیں ہوتا...!!

اُس نے ہنستے ہُوئے مُجھے بتایا تھا...🙂💔

(11)

ہماری نیند پوری نہ خواب پورے ہیں

ادھورے لوگ ہیں ہم مگر عذاب پورے ہیں 🙂💔

(12)

محبوب کا بچھڑنا کسی جنگ میں ایک پوری قوم کے مر جانے سے بڑا صدمہ ہے۔۔۔۔🙂💔

(13)

ابن آدم کو یوں ہی بد نام کر رکھا ہے

ہم نے دیکھا ہے بنت حوا کو بھی دغا کرتے ہوۓ🙂💔

(14)

" کِسی بھی اِنسان کے لِیے اِس سے بڑی کوئی اذیت نہیں کہ ؛ اُس کا دُعا کرنے کو بھی دِل نہ کرے! ۔ "🙂💔

(15)

" تجھ سے فریب کھا کے بہت خوش ھوئے ہیں ہم.!!

اتنے حسین شخص سے کچھ تو ملا ہمیں-!🙂🖤

(16)

جدائی کیسی ہوتی ہے؟

دانت کے درد سے مشابہہ ہوتی ہے جو دل میں ہو...!!! :)🙂💔

(17)

خدا معاف کرے،اکثر نماز میں بھی دھیان تمہاری طرف چلا جاتا تھا۔🙂💔

(18)

کون روتا ہے تعلق کو بھی، تا دیر جناب

سب چلے جاتے ہیں بس ایک سپارہ پڑھ کے..🙂💯

(19)

جو  میری پوری کہانی کا مرکز ہے اس کی کہانی میں میرا ذکر بھی نہیں 🙂💔

(20)

جب تجھے علم تھا یہ خاک میں اٹ جائیں گے

زندگی تو نے.. میرے بال سنوارے کیوں تھے🙂💔

(21)

دِل چاہتا ہے سب سے ہی رُوٹھ جاؤں

خُود ہی قبر بناؤں خُود ہی لیٹ جاؤں🙂💔

(22)

" اب نہ دیکھے گا مُجھے لوٹتا اپنی جانب

 عِزتِ نفس بڑی قیمتی شے ہے پیارے! ۔ " 💔🙂

(23)

" کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں ، جو ٹیکسٹ پہ ٹائپنگ کرتے ہوۓ  ایک ہاتھ سے آنسو صاف کر رہے ہوتے ہیں اور دوسرے سے ٹائپنگ ، خود اس کنڈیشن میں دوسروں کو کہہ رہے ہوتے ہیں

روتے نہیں ہیں سب ٹھیک ہوجانا ہے ایک دن اللہ سب ٹھیک کر دیں گے_" 😊💔

(24)

.."میں نے اپنے اندر اتنی چیزیں دفن کی ہوئی ہیں کہ......اب مجھے ہی معلوم نہیں پڑ رہا کونسی چیز مجھے تکلیف دے رہی ہیں."🙂💔

(25)

آستینیں تو ویسے ہی بدنام ہیں سانپ تو ہمارے دلوں میں مکین ہوتے ہیں نفرت کچھ بگاڑے یا نا بگاڑے مگر محبت کچھ چھوڑتی بھی نہیں ہے کہیں تتلی جیسی لڑکیاں ڈس رہی ہیں تو کہیں گھر کا معصوم بیٹا کسی لڑکی کی زندگی کو فٹبال کی طرح پاوں کی نوک پہ رکھ کے کھیل رہا ہے۔ اگر آپ کو کسی سے محبت ہو رہی ہے تو اپنے سر میں پتھر مار لیں تاکہ آپ کی عقل واپس آ جائے اور آپ محبت کرنے کے بعد کی اذیت سے بچ سکیں🙂💔

(26)

میرے نزدیک اگر تمہیں کوئی ٹکرے ٹکرے کر دے نہ تب بھی اتنی اذیت نہیں ہوگی جتنی من چاہے انسان کے ہاتھوں اپنی محبت کی تذلیل ہوتے دیکھنا !🙂💔

(27)

ہم سب مر جائیں گے

 یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کا جینا حرام کر رہے ہیں 🙂🖤

(28)

"کچھ تعلقات کے دھاگوں نے انسان کو ایسے باندھا ہوتا ہے اگر وہ ٹوٹ جائیں ___ تو انسان کی روح تک ادھڑ جاتی ہے🙂🖤

(29)

بعض اوقات انسان کو زندگی کے لیے اتنی سخت جدوجہد کرنی پڑتی ہے کہ اس کے پاس اُسے جینے کا وقت بھی نہیں ہوتا."-🙂💔

(30)

شاید یہ ہمارے وجود کے اندر  وحشت ہی تو ہے  ۔۔!! کہ ہم نہ چاہتے ہوئے بھی وہی بننے لگ جائیں ۔۔!!! جس سے ہم بھاگنا چاہتے ہیں ۔۔!!!

تیرے بعد مجھے سکون سے بھی وحشت ہوتی ہے🙂💔

(31)

نمازیں تو ساری ہی خوبصورت ہوتی ہیں....

لیکن کچھ نمازوں کی انسان میں طلب پیدا ہوتی ہے.کچھ نمازوں کی ضرورت محسوس ہوتی ہے. زندہ رہنے کے لئےکچھ نمازیں سانسوں کی طرح لازمی ہو جاتی ہیں۔

ایسی نمازوں کا مزہ بہت آتا ہے۔جیسے جمعے کی نماز........ایسی نماز پڑھنے کا مزہ ہی الگ ہے..کتنا خوبصورت محسوس ہوتا ہے دل کا سجدے کی طلب محسوس کرنا......

اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو نمازوں کی طلب عطا فرمائے... آمین۔

(32)

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :

بندہ کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک کہ وہ جلدی نہ کرے کہ کہنے لگے کہ میں نے دعا کی تھی اور میری دعا قبول نہیں ہوئی۔“️🥰

(33)

میں نے مُحبت کی چاہ کی تھی، وہ بھی بس اتنی کہ؛ کوئی میری عُمر بھر کی مِحرومیوں کو سمیٹ کے میری ذات کو مُکمل کر دے ، پر اِس ایک خُواہش نے اُس شخص کے قدموں میں اتنا رُلایا ۔۔۔ کہ؛ اپنا آپ مُحبت کے قابل اب لگتا ہی نہیں، میں پَرستش کی حد سے واپس پلٹا ہوں ، اب مُحبت فضول لگتی ہے۔ 🙂💔

(34)

میرے دماغ میں کوئی دل نہیں ہے، اور میرے دل میں کوئی دماغ نہیں ہے، اور یہی وجہ ہے کہ جب میں اپنے دماغ کی باتوں کے بارے میں بات کرتا ہوں تو میں ایک سخت دل شخص لگتا ہوں، اور جب میں اپنے دل کی باتوں کا اظہار کرتا ہوں تو میں ایک انتہائی لاپرواہ شخص کی طرح لگتا ہوں۔🙂🖤

(35)

اپنی عمر کے آخری حصے میں جب تم تمام عمر کے منافع کو جمع کرو گے تو مجھے کھونے کا خسارا پھر بھی اس سے زیادہ ہوگا۔!"🙂💔


Post a Comment

0 Comments