Islamic quotes in Urdu
Islamic quotes in Urdu are a source of inspiration and guidance for millions of people. His profound messages resonate with individuals seeking spiritual growth and a deeper connection with their faith. Whether shared on social media or decorating the walls of homes, these quotes play an important role in the lives of those who love them.
تہجد کا سجدہ ہو اور اللہ نہ
ملے
ایسا تو ممکن ہی نہیں
لوگ
کہتے ہیں پیسہ رکھو
برے وقت میں کام آئیگا
لیکن میرا یہ یقین ہے کہ
خدا پر یقین رکھو برا وقت ہی نہیں آئیگا
عرش والے سے رابطے
اور واسطے مظبوط ہو
تو فرش والے آپ کو
نقصان نہیں پہنچا سکتے
نہ کر نصیب سے اتنے گلے
اے مسلمان
جب اللہ راضی ہوتا ہے
تو ہر چیز مل جاتی ہے
تکلیف میں صبر سے کام لو
کیونکہ
سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے
اور مومن کو تکلیف سے
اللہ سے ڈرتے رہو
تاکہ تم فلاح پاؤ
بیشک اللہ تعالیٰ ہر وقت
توبہ قبول کرنے والا
رحم کرنے والا ہے
تمہارا رب خوب جانتا ہے
تمارے دلوں میں کیا ہے
اگر تم شکر کرو گے تو
میں تمہیں زیادہ عطا کروں گا
توبہ کی مہلت ملنا بھی
اللہ کا ایک بہت بڑا احسان ہے
اِنَّ
مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ
بے
شک
مشکل کے ساتھ آسانی ہے
وَ
قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ
اور
تمہارے ربّ نے فرمایا
تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا
0 Comments